قندھار کے کوٹ بازار میں تیرنگا ریلی کا انعقاد

34

قندھار(۔ناندیڑ)۔ ملک ھندوستان کی ۷۵ویں یومِ آزادی کے موقع پر سارے ملک اندر تیرنگا ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی زمن میں قندھار کی کوٹ بازار گرام پنچایت میں ریلی نکالی گئی ۔

اس موقع پرتحصیل دار وینکاٹیش مونڈے صاحب اور انکے ساتھ آے ھوئے سبھی سرکاری عہدے داران کا بھی استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر سابق نایب صدر و سرپنچ کوٹبازار ببر محمدصاحب، ناب سرپنچ محمد کاظم الدین صاحب، رکن محمد عظیم الدین ببر محمد،محمد صلاح الدین، رکن شیخ پاشاہ، رکن)محمد زیاادین، ناصر بھای، جمیل سر، مننا بھای، محمد عظیم ادین، شیخ معین اور سبھی گرام پنچایت ملازمین واھلیان موجود تھے۔