• 425
    Shares

 قبض ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو جیتے جی مار ڈالتی ہے، قبص سے پریشان مریضوں کے لئے آج ایک ایسا نسخہ لائے ہیں جس سے انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا،لیموں اور زیتون کے تیل کو ملا کر اسعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دور ہو جائیں گے . لیموں مین وٹامن سی ،پوٹاشیم، وٹامن بی6،وٹامن اے، تھیامن ، وٹامن ای، کاپر ،کیلشیم ،آئرن ،زنک ،پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھر پور ہوتا ہے .

آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائد سے آگاہ کرتے ہیں. دل کے امراض اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملا کر استعمال کریں. ایک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی.،قبض،دن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہو جاتے ہیں.

ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہو جائے گی. لیموں اور زیتون کے تیل کو ملا کر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ جس کی وجہس ے آپ کی صحت کے مسائل دور ہو جائیں گے.

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔