مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دفتر تلک بھون، دادر ممبئی میں یوم دستور منایا گیا۔ اس موقع پر ریاستی کانگریس کمیٹی کے خازن امرجیت سنگھ منہاس، پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری و سابق چیرمین اقلیتی کمیشن مناف حکیم، جنرل سیکریٹری دیوانند پوار، پرمود مورے، ایس سی سیل کے صوبائی صدر سدھارتھ ہتیامبرے، شیواجی سنگھ، سونو شکلا اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

اپنے اخبار میں شائع فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
آفتاب شیخ
سیکریٹری مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی
8108287868

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔