مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدرمحمودعباس اپنے معمول کے طبّی معائنے اور ٹسٹوں کیلئے جرمنی روانہ ہوگئے، جہاں وہ جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے بھی ملاقات کریں گے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق 86 سالہ محمود عباس پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعہ اْردن گئے اور وہاں سے وہ بذریعہ پرواز جرمنی روانہ ہوں گے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں