• 425
    Shares

غزہ سٹی : انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پٹی کی 80 فیصد آبادی مکمل تاریکی میں زندگی گزار رہی ہے کیوں کہ برقی کی شدید قلت پائی جاتی ہے۔ کمیٹی نے ایک جائزہ میں کہاکہ برقی 24 گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ 8 گھنٹے دستیاب رہتی ہے۔ گرما کا آغاز ہورہا ہے جس کے پیش نظر برقی کی قلت پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں