• 425
    Shares

نئی دہلی:بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا، ’’سنیوکت کسان مورچہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اتراکھنڈ، یوپی، پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں جا کر کسانوں سے حکومت کے کام کاج اور اس کی پالیسیوں پر بات کی جائے گی۔ 5 ستمبر کو مظفرنگر میں ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا جائے گا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’ہم 14 اور 15 اکتوبر کو ٹریکٹروں کے ذریعے غازی پور بارڈر پہنچیں گے۔ 15 اگست کو وہاں پر پرچم کشائی کی جائے گی۔ دو اضلاع کے ٹریکٹر وہاں جائیں گے۔ ہم 26 جنوری تک ترنگے کو وہاں سے نہیں ہٹائیں گے۔‘‘

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔