ریاض : سعودی ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹرعبداللہ المسندنے کہا ہیکہ عیدالاضحی 20جولائی منگل کو ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11جولائی کوہوگا اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات پیر 19جولائی کو ہوگا۔ ماہر فلکیات کا کہنا تھاکہ حتمی تاریخ کااعلان سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل کی کمیٹی کرے گی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں