• 425
    Shares

مکہ مکرمہ : حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ نے مطاف میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے ٹریک کو علاحدہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے سنہرے رنگ کی رکاوٹوں کا استعمال کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد مطاف کے ٹریکس کو زیادہ منظم بنانا اور احتیاطی اقدامات پر عمل کو یقینی بنانا ہے۔ انتظامیہ نے کئی زمینی تحقیقی مطالعے انجام دیے جن کا مقصد مسجد حرام میں آمد و رفت کے نظام کو آسان اور منظم بنانا ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں