مسقط : عمان نے لیبر سیکٹر کی فیسوں میں کمی کا اعلان کردیا‘ سلطان ہیثم بن طارق نے کابینہ اجلاس کے بعد متعلقہ حکام کو لیبر سیکٹر سے متعلق فیسوں میں کمی کی ہدایت کی۔ عمان کے لیبر سیکٹر میں فیسوں میں کمی کی ہدایت کی گئی ہے۔سلطان ہیثم بن طارق نے جمعرات کو کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو لیبر سیکٹر سے متعلق فیسوں میں کمی کی ہدایت دی۔