علی گڑھ:12اکتوبر(ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے محکمہ ماڈرن انڈین لینگوجیس میں مراٹھی زبان میںڈاکٹریٹ (Ph.D) کرنے والے اسکالر کوماہانہ آٹھ ہزار روپے اسکالرشپ منظور کی جارہی ہے ۔آن لائن درخواست صادر کرنے کی آخری تاریخ 15اکتوبر ہے ۔مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کے ویب سائٹ http://www.amucontrollerexams.com دیکھیں ۔اس طرح کا پریس نوٹ ڈاکٹرطاہر ایچ پٹھان ‘صدرشعبہ مراٹھی علی گڑھ یونیورسٹی نے جاری کیا ہے۔ اُن کے موبائل نمبرس یہ ہیں ۔
9922026698- 7037455577