عرفان پٹھان دوسری مرتبہ والد بنے ٗ بیٹے کا یہ نام رکھا

ممبئ:ہندوستان کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی۔ عرفان پٹھان ایک بار پھر باپ بن گئے ہیں۔ اہلیہ صفا نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ سابق کھلاڑی نےنام بھی ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اپنے بچے کو پکڑے کھڑے ہوئے ہیں۔ عرفان نے بھی تصدیق کی کہ بچہ اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔ عرفان نے ٹویٹ کیا، "صفا اور میں اپنے بچے سُلیمان خان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ بچہ اور ماں دونوں ٹھیک اور صحت مند ہیں۔”

Leave a comment