دبئی : امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مہم کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔منگل کو امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات دونوں ممالک اور اقوام کے مستقبل کے لیے مفید اور موثر ثابت ہوں گے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں