ممبئی (قدرت روزنامہ)گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا . اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں . گزشتہ سال ایرا خان (Ira Khan) کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا

. اب نوپور شیکھر کے ساتھ ایرا کی تصویریں اشارہ کررہی ہیں وہ دوبارہ دل دے بیٹھی ہیں .گزشتہ سال ایرا خان کی تصاویر اور ویڈیوز ایکس بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ کافی وائرل ہوئی تھیں ، لیکن پھر دونوں کا بریک اپ ہوگیا .ایرا خان اور فٹنس کوچ نوپور شیکھر کے رشتے کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں لاک ڈاون کے دوران قریب آئے ہیں . نوپور نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا : کیونکہ ہم دونوں کو تیار ہونا پسند ہے اور مسکرانا بھی

.پنک ولا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران خان اور نوپور شیکھر لاک ڈاون کے وقت سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں.رپورٹ کے مطابق دونوں کی نزدیکیاں اس وقت بڑھیں جب ایرا خان نے فٹنس کی جانب رخ کیا . حال ہی میں ایرا اور نوپور چھٹیوں پر مہابلیشور خان فارم ہاوس پہنچے تھے.کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی والدہ سے بھی ملاقات کرلی ہے . دونوں اپنے ریلیشن شپ کو لے کر کافی سنجیدہ ہیں.حالانکہ اس معاملہ میں ابھی تک نہ تو عامر خان کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے آیا ہے اور نہ ہی ایرا خان کی ماں رینا دتہ نے

BiP Urdu News Groups