• 425
    Shares

عالمی ادارہ صحت نے بچوں کیلئے پہلی ملیریا ویکسین کی توثیق کردی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری سے ایک سال میں 4 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ پہلی ملیریا ویکسین کے وسیع استعمال کی تجویز دے رہے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔