• 425
    Shares

ریاض :سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر سے اتوار کو مصر اور فرانس کے سفرا نے ملاقات کی ہے۔ میڈیا کے مطابق مصری سفیر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔فرانسیسی سفیر سے ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر باہمی دلچسپی کی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔علاوہ ازیں سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ سے فرانسیسی سفیر نے بھی ملاقات کی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں