• 425
    Shares

فلم اداکار نصیرالدین شاہ نے افغانستان میں طالبان کی واپسی اور اس تعلق سے ہندوستان میں مسلمانوں کے کچھ طبقات کے ذریعہ جشن منائے جانے کو خطرناک قرار دیا ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ ’’حالانکہ افغانستان میں طالبان کی واپسی پوری دنیا کے لیے فکر کا باعث ہے، لیکن ہندوستانی مسلمانوں کے کچھ طبقات کے ذریعہ طالبان کی واپسی کا جشن منایا جانا کم خطرناک نہیں ہے۔‘‘

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔