• 425
    Shares

افغان شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی لاشیں مجرموں کے عبرت حاصل کرنے کے لیے لٹکائی گئی ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔