• 425
    Shares

ناندیڑ:27 ستمبر (ورق تازہ نیوز) ضلع سے کوروناوائرس کاخاتمہ پوری ہونا بہت مشکل نظر آرہا ہے۔کیونکہ آج بھی نئے پازیٹیو مریض مل رہے ہیں۔ضلع میںدو دنوںکے دوران 9 نئے افراد پازیٹیو پائے گئے ہیں ۔کل 6 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی تھی ۔

جبکہ آج موصول ہونے والی 636 رپورٹوں میں سے 3 رپورٹیں کورونا سے متاثر آئی ہیں۔ جوآر ٹی پی سی آرٹیسٹ میں پازیٹیو آئی ہیں۔اس طرح ضلع میں مریضوں کی کل تعداد 90 ہزار 90 ہزار 316ہوگئی جن میں سے 87 ہزار 650 مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔ تاحال 15 مریض زیر علاج ہیں اور 4 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے۔ ضلع میں اب تک اس مرض سے 2 ہزار 651افراد فوت ہوچکے ہیں۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔