واشنگٹن (اے ایف پی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت مکمل ہونے سے پہلے گوانتانامو بے جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکی صدر مبینہ دہشت گردوں کے لیے گوانتنامو بے جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔