صحافی موسمی سنگھ کے سوال سے ‘امیت شاہ’ کی بولتی بند – بے باک صحافی کو دلی مبارکباد
نئی دہلی : مودی حکومت میں کئی نعرے مشہور ہوئے لیکن ان نعروں میں سے ایک بہت مشہور ہوا جو کچھ ایسا تھا ‘جب جب مودی ڈرتے ہیں تو پولیس کو آگے کرتے ہیں’. لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ اس نعرہ کو تبدیل کرنے کی باری آگئی ہے، جو اب کچھ ایسا ہو سکتا ہے، ‘جب جب مودی ڈرتے ہیں سنبت پاترا کو آگے کرتے ہیں’. یہی وجہ ہے کہ بی جے پی کے صدر امیت شاہ سے پریس ڪانفرنس میں سوال پوچھا گیا تو انھوں نے جواب نہیں دیا.
دراصل، آج تک کی رپورٹر موسمی سنگھ نے سوال کیا تھا کہ "کانگریس کے صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے اپنے 4.5 سالہ کارکردگی کے دوران ایک بھی پریس ڪانفرنس نہیں لی، آپ ہمارے پریس بریفنگس دیکھ سکتے ہیں.”
صحافی کے سوال کا جواب دینے کے بجائے امیت شاہ نے کہا ” اس کا جواب سنبت پاترا دیں گے . راہول جی کے سوال کا جواب سنبت جی ہی دیں گے” جس پر وہاں موجود صحافیوں نے غیر اطمینانی کا اظہار کیا.
This is what BJP chief Amit Shah said when India Today’s @mausamii2u asked for his opinion on Rahul Gandhi’s comment that Modi had not held a press conference since he came to power. Listen in. #ITVideohttps://t.co/Nounxo6IKQ pic.twitter.com/E6EoVAqmyT
— India Today (@IndiaToday) December 7, 2018
کانگریس کے ترجمان ریندیپ سنگھ سرجیوالا نے کہا کہ یہ130 کروڑ آبادی کی بے عزتی ہے، یہ پریس کی توہین ہے. ایسی چیزیں جمہوریت کو کمزور کرتی ہیں.
کیا امت شاہ ‘جنتا’ سے فاصلے بنا رہے ہیں، کیا وہ ان کی آنکھوں میں دیکھنے سے ڈرتے ہے: رویش کمار
بی جے پی بوکھلا گئی ہے اور وہ کوئی جواب نہیں دے گی کیونکہ اس نے راجستھان کے پریس بریفنگ میں یہ کام کردکھایا ہے جہاں انہوں نے صحافیوں کے پوچھے سوالات کا جواب نہیں دیا انہوں نے صحافیوں کو خاموش کر رکھا ہے.
سرجیوالا نے کہا کہ یہ جمہوریت کی توہین ہے کہ آپ کو سوالات پوچھنے کا حق نہیں ہے.
BJP chief Amit Shah insulted India’s freedom of press by his intemperate and shameful remarks: Congress leader @rssurjewala #ITVideo
(@mausamii2u)https://t.co/Nounxo6IKQ pic.twitter.com/Okj82GNv2t
— India Today (@IndiaToday) December 7, 2018
सेल्फी-पत्रकारिता के दौर में अमित शाह से इस तरह का उचित सवाल करना कितना मुश्किल है,,,,हम सभी जानते हैं….. @mausamii2u जी की इस बहादुरी के लिए उनको दिल से सलाम…..pic.twitter.com/b8D2aA5rmI
— Kumar Shashwat (@kumarshashwat97) December 8, 2018