
نئی دہلی : حکومت نے شیڈولڈ انٹرنیشنل فلائیٹس کی معطلی میں 31 ڈسمبر 2020ء تک توسیع کردی ہے، تاہم وندے بھارت مشن کے تحت فلائیٹس جاری رہیں گی۔ حکومت نے اس ضمن میں برطانیہ ، امریکہ، جرمنی کے ساتھ مسافرین کی آمدورفت کا معاہدہ کیا ہے۔ قواعد کے مطابق اہل افراد ان ممالک کا سفر کرسکیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیول ایوئیشن کے منظورہ تحدیدات کا بین الاقوامی کارگو اور دیگر فلائیٹس پر اطلاق نہیں ہوگا۔ انٹرنیشنل شیڈولڈ کو منتخبہ روٹس پر اس کی نوعیت کی بنیاد پر مجازعہدیداروں کی جانب سے اجازت دی جائے گی۔
Hi…. I am Naqui Shadab Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra. Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use Facebook button to follow me.