• 425
    Shares

ناسک: شیو سینا کے کارکنوں کے ایک گروپ نے ناسک میں بی جے پی پارٹی دفتر پر پتھراؤ کیا اور مرکزی وزیر نارائن رانے کے خلاف نعرے لگائے۔ مرکزی وزیر و بی جے پی لیڈر نے کل سی ایم ادھو ٹھاکرے کے خلاف بیان دیا تھا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔