دبئی : شیخ حمدان بن راشد المکتوم کا آج 75 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ دبئی حکومت نے 10 دن تک سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری پرچم سرنگوں رہیں گے۔ تین دن تعطیل رہیگی۔ حکومت نے اظہارتعزیت کیا ہے ۔ نماز جنازہ افراد خاندان تک محدود رہی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں