Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

شہر ناندیڑ میں 43 کنٹینمنٹ زون قائم

IMG_20190630_195052.JPG

ناندیڑ:16۔جون۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑضلع میں کورونا وائرس آہستہ آہستہ اپنے پیر پھیلا رہا ہے ۔ اب تک شہر و ضلع میں 43 سے زائد کنٹیمنٹ زون بن چکے ہیں ۔آج 16جون کوجملہ 24نئے مریض پائے گئے ہیں زون کی تفصیلات اس طرح ہیں۔

1) ابچل نگر ۔ 2.۔امبانگر(سانگوی) ۔ 3۔لنگر صاحب گورودوارہ ۔ 4رحمت نگر ۔ 5ہتائی دیوانی باولی کربلا ۔ 6۔جیجا ماتا کالونی ۔7۔کمبہارٹیکڑی۔8۔جوشی گلی ۔9۔ شیواجی نگر ۔ 10۔ نیی آبادی ۔ 11۔رحمان ہاسٹل عمرکالونی۔ 12۔قیوم پلاٹ۔13۔ لیبرکالونی ۔ 14۔عمر کالونی ۔15 ۔گلزارباغ ۔ 16۔ ہنومان مندر (اتوارہ ) ۔ 17 ۔آریہ ویہار (ودھوت نگر اسٹاپ)۔ 18۔سدھناتھ پوری ۔ 19۔لہوجی نگر ۔ 20۔ کرشنامائی اپارٹمنٹ( تروڑا بزرگ) ۔ 21 ۔ سنبھاجی چوک (سیڈکو) ۔22۔ علی نگر ( خوجہ کالونی )۔ 23باغبان کالونی ۔24۔رمیش نیواس اتوارہ ۔ 25 ۔سمیراباغ(برکت پورہ ) ۔

26۔کہاڑیکر ہاسپٹل (چکھل واڑی ) ۔ 27۔ سوامی وویکانند نگر ۔ 28۔وشودیپ نگر (تروڑا)29۔شر ی کشن نگر ّ(تروڑا بزرگ )۔ 30۔شیو وجئے کالونی (تروڑا بزرگ)۔ 31۔بھاگیہ نگر ۔ 32۔یشونت نگر ۔33۔سنت گیانیشورنگر ۔ 34۔ ایچ آئی جی کالونی ۔ 35۔ سدھی دھام پنڈلک کالونی ۔ 36 ۔گلی نمبر1 سومیش کالونی ۔ 37۔ گوداوری اپارٹمنٹ ۔ 38۔ نیائے نگر ۔ 39۔پدماجی سٹی ۔ 40۔ این ڈی ۔2 ۔41۔وینکرکالونی ‘رنگارگلی ۔ 42۔ ایم جی ایم احاطہ ۔43۔ پریمل نگر ۔