ششی کلا کا 88 سال کی عمر میں انتقال

ممبئی : بالی ووڈ کی بزرگ اداکارہ ششی کلا کا آج 88 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ ششی کلا نے سینکڑوں ہندی فلموں میں کام کیا۔ وہ 1932ء میں مہاراشٹرا کے ایک خاندان میں پیدا ہوئیں۔ یہ خاندان شولاپور سے تعلق رکھتا تھا۔ ان کی اداکاری کو ڈاکو، راستہ اور کبھی خوشی کبھی غم میں یاد کیا جاتا ہے۔

Leave a comment