شرد پوار کی طبیعت ناساز، ممبئی کے اسپتال میں داخل
ممبئی:این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کے سربراہ شرد پوار کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
ان کی اسپتال سے 2 نومبر کو چھٹی ہونے کی توقع ہے۔ اس کے بعد وہ پارٹی کے شرڈی کیمپ میں شرکت کریں گے جس کا انعقاد 4-5 نمبر کو کیا جائے گا