Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

شردپوار کے قافلہ کی پائلٹ کار حادثہ کا شکار ۔ پولیس اہلکارزخمی

IMG_20190630_195052.JPG

ممبئی، 29 جون (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شردپوار کے قافلے کی پائلٹ کار کوآج پونے میں حادثہ کا شکار ہوگئی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

download (1)
موصولہ اطلاع کے مطابق شردپوار کے قافلے میں ان کی کار کے پیچھے چلنے والی پولیس کی کار ڈرائیور کے قابو میں نہیں رہی اور پل کے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔اس کی وجہ سے ممبئی اور پونے کے درمیان ایکسپریس وے پر ٹریفک جام ہوگیا۔شردپوار ٹھیک ٹھاک ہیں اور آگے کا سفر جاری ہے۔