شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی فلم کا ویڈیو وائرل

ممبی:  ان دنوں بالی ووڈ میں اسٹار کڈس کی انٹری کا دور چل رہا ہے ۔ سارا علی خان ، جھانوی کپور ، ایشان کھٹر ، اننیا پانڈے جیسے کئی اسٹار کڈس بالی ووڈ میں لانچ ہوچکے ہیں ۔ ان سب کے درمیان ایک اسٹار کڈ ایسا بھی ہے ، جس کی انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے اور ان کے بالی ووڈ میں آنے کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے ۔ ہم بات کررہے ہیں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ، جو نیویارک میں تعلیم حاصل کررہی ہیں ۔

بالی ووڈ میں تو معلوم نہیں ، لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ سہانا نے ہالی ووڈ میں انٹری کرلی ہے ۔سہانا خان کی پہلی فلم دی گرے پارٹ آف بلیو کا ٹیزر حال ہی میں ریلیز ہوا ہے ۔ ٹیزر میں سہانا کافی دمدار انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ یہ ٹیزر جیسے ہی سامنے آیا ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ۔ سہانا خان کے ایک فین پیج نے انسٹاگرام پر اس فلم کے ٹیزر کو شیئر کیا ہے ۔ بتادیں کہ دی گرے پارٹ آف بلیو ایک شارٹ فلم ہے ۔

Coming Soon
Who Will Win Bhokar Assembly Constituency?
Indian National Congress
BJP
Coming Soon
Who Will Win Nanded North MLA Seat
D.P Sawant Congress
Feroz Lala AIMIM
VBA
Shiv Sena
Coming Soon
Who will Win Nanded South MLA Seat
Indian National Congress
ShiveSena
AIMIM
Vanchit Bahujan Aghadi
Dilip Kundkurte Independent

chrome_5UcEeDOjV2
سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی
محمود: اپنی مشقت سے ’کامیڈی کِنگ‘ بن جانے والے اداکار

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me