شاہ رخ خان نے تروملامندر میں ارکان خاندان کے ساتھ پوجا کی
حیدرآباد: بالی ووڈاداکار شاہ رخ خان نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ آندھراپردیش کی مشہور تروملامندر میں پوجا کی۔
شاہ رخ خان جو کل تروپتی پہنچے تھے نے وی آئی پی درشن کے موقع پر مشہور آج اپنے ارکان خاندان کے ساتھ مندر میں پوجا کی۔
ان کے ساتھ اداکارہ نین تارانے پوجا کی۔ مندر کے عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا اور درشن کے انتظامات کئے۔
Ahead of the release of his movie #Jawan, the popular Bollywood actor #ShahRukhKhan, his daughter Suhana Khan and actress #Nayanthara visited the Hindu hill shrine of Lord Sri Venkateswara Swami at #Tirumala in #Tirupati and offered prayers, today early morning.
— Surya Reddy (@jsuryareddy) September 5, 2023
#AndhraPradesh pic.twitter.com/qKNGYnFgLo
شاہ رخ خان نے 7 ستمبر کو اپنی فلم جوان کی ریلیز سے پہلے پوجا کی۔بعد ازاں رنگانائیک کے منڈپم میں آشیرواد دیا گیا اور پرساد پیش کیا گیا۔