شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا، ویڈیوز دیھکیں
پاکستان کرکٹ کے سٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح جمعے کو مایہ ناز سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے ہو گیا ہے۔کراچی میں منعقدہ نکاح کی تقریب میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، محمد حفیظ، سرفراز احمد، نسیم شاہ اور میر حمزہ تقریب میں دکھائی دیے۔
سکوائش کے سابق سٹار جہانگیر خان اور معروف اداکار عدنان صدیقی بھی تقریب میں مدعو تھے۔وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے، جو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے میں مصروف ہیں، شاہین شاہ آفریدی کو ویڈیو پیغام کے ذریعے نکاح کی مبارک باد دی۔شاہین آفریدی کے ساتھ لاہور قلندرز کے رکن اور ان دنوں بی پی ایل کھیل رہے حارث رؤف نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مبارک باد دی اور کہا ’میں اس تقریب میں تو نہیں آ سکوں گا مگر واپس آ کر پاکستان سپر لیگ کے دوران دوبارہ اس کا جشن منائیں گے۔‘
MashaAllah!!
Nikkah Mubarak #ShaheenShahAfridi. And Mubarak @SAfridiOfficial on your daughter's Nikkah. May Allah make this Nikkah a source of strong ties between both the families pic.twitter.com/gOXLzGgRuk— Suleman Raza MBE (@iamsulemanraza) February 3, 2023
Shaheen: pressure tha andar😭😂#ShaheenShahAfridi #BabarAzam𓃵 #shadabkhan pic.twitter.com/ctJV6lXCjB
— AK (@notroophies) February 3, 2023
Shahid Afridi on the venue of his daughter’s wedding with Shaheen Shah Afridi. Shaheen has got the coolest father in law , MashaaAllah! ❤️#ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/lyqFXql6em
— Maham Gillani (@dheetafridian__) February 3, 2023