دمشق: ترک حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں منبع امن آپریشن کے دائرے میں آنے والے علاقے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے‘‘ کے9 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ منبع امن کے علاقے میں ایک بار پھر دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ بیان کے مطابقترک کمانڈوز نے متعلقہ علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کے کے کے 9 دہشت گردوں کو رات گئے ایک عسکری کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا۔


اپنی رائے یہاں لکھیں