Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، 9 لوگ گرفتار

اجین، 22 نومبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے اجین کے نانا کھیڑا تھانہ علاقے میں پولیس اور سائبر سیل نے مشترکہ کارروائی سے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرکے 9 لڑکیوں کو گرفتار کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے الکنند نگر گلی نمبر 1 میں چل رہے جسم فروشی کے کاروبار کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی محترمہ سونو پرمار (خواتین سیل) کی قیاست میں سائبر سیل اور پولیس ٹیم کے ذریعہ گاہک بن کر عصمت دری کا دھندا چلانے والوں کے پاس بھیجا اور چار لڑکیوں کے ساتھ 5 لڑکوں کو گرفتارکیا۔

پولیس نے موقع سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کیا۔اس معاملے میں پولیس نے سبھی ملزمین پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے الکنند نگر گلی نمبر 1 میں چل رہے جسم فروشی کے کاروبار کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی محترمہ سونو پرمار (خواتین سیل) کی قیاست میں سائبر سیل اور پولیس ٹیم کے ذریعہ گاہک بن کر عصمت دری کا دھندا چلانے والوں کے پاس بھیجا اور چار لڑکیوں کے ساتھ 5 لڑکوں کو گرفتارکیا۔

پولیس نے موقع سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کیا۔اس معاملے میں پولیس نے سبھی ملزمین پر معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔