سکھبیر سنگھ بادل کی گاڑی پر حملہ ، فائرنگ میں تین زخمی

جلال آباد: صدر شرومنی اکالی دل سکھبیر سنگھ بادل کی SUV کار پر منگل کو پنجاب کے جلال آباد میں حملہ ہوا۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاٹھیوں سے لیس کئی افراد آئے اور بادل کی کار پر حملہ کیا۔ سنگباری بھی کی گئی۔ اکالی دل کا دعویٰ ہے کہ کانگریس کے غنڈوں اور پولیس کی خاموشی کے نتیجہ میں تین پارٹی ورکرس فائرنگ میںزخمی ہوئے۔

Leave a comment