سڑک پر رائفلوں کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرل
غازی آباد: اترپردیش کے غازی آباد میں 6 افراد کے ایک گروپ کا ایک لکژری کار میں بندوقیں رکھنے، مئے نوشی کرنے اور سڑک کے درمیان رقص کرنے کا ویڈیو گشت ہوا ہے۔
پولیس نے کار کے مالک کی شناخت کرلی ہے۔ معاملہ میں ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ کار شہر کے چرنجیو ویہار کے متوطن راجہ چودھری کی ملکیت ہے۔
#सोशल_मीडिया_पर_वायरल #वीडियो का संज्ञान लिया जो कि #एलीवेटिड_रोड_गाजियाबाद #इंदिरापुरम #4-5 युवक एक फोर्चुनर गाड़ी मे शराब पीते हुए दिखाई दे रहे है साथ ही इन लोगों ने हथियारों का प्रदर्शन भी किया है #ViralVideos #viralGhaziabad #viral #elevator_road_Ghaziabad #viralvideo #रोड_पर pic.twitter.com/zsYu2BEXIx
— G.S.Tevtiya Ghaziabad NCR Delhi (@IndiaRepublicGS) February 5, 2023
چودھری اور واقعہ میں ملوث دیگر افراد کے خلاف کیس درج رجسٹر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں گروپ کے افراد کو کار کے اندر بیٹھے ہوئے دیکھا گیا۔