سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل شندے نے اور داؤ کھیلا

1,262

نئی دہلی:سپریم کورٹ چیف منسٹر ایکناتھ شندے کی حکومت کی قانونی حیثیت اور نااہلی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر بدھ کو سماعت کرے گی۔ تاہم اس سماعت سے قبل شندے نے، جو ریاست کے وزیر اعلیٰ اور باغیوں کے لیڈر ہیں، نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کرایا ہے کہ مرکزی الیکشن کمیشن کو اس تنازعہ پر فیصلہ کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔

اصل شیوسینا, شندے حکومت کی درستیت پر الیکشن کمیشن کے سامنے تنازع، اصل شیوسینا کون ہے، ایم ایل اے کی نااہلی پرانہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ شیو سینا لیڈروں کی طرف سے پیش کی گئی عرضیوں کو خارج کر دیا جائے۔