ممبئی : ۔ شیوسینا نے آج کہا کہ سپریم کورٹ اگر مغربی بنگال میں انتخابی ریالیوں اور کمبھ میلہ پر بروقت از خود کارروائی کرتا تو ملک میں کورونا کی صورتحال اتنی خراب نہیں ہوتی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ملک میں آکسیجن کی سپلائی اور ویکسین کی قلت پر قومی منصوبہ کا مرکز سے مطالبہ کرنے کے ایک دن بعد شیوسینا نے یہ ریمارک کیا ۔ عدالت نے اچھا اقدام کیاتاہم بروقت مداخلت کی جاتی تو اور بہتر ہوتا ۔


اپنی رائے یہاں لکھیں