سوڈان میں سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہونے والی تصاویر آٹھ افراد پر مشتمل سوڈانی خاندان کی ہیں جو الکفرہ کے قریب لیبیا کے ساحل میں بھٹک کر بھوکے پیاسے موت کا شکار ہو گئے.

جائے حادثہ سےایک وصیت ملی جس پر مرحومین کے قریبی عزیز کا فون نمبر دعائے مغفرت کی درخواست کے ساتھ لکھا ملا