نئی دہلی ۔ سونے کی قیمتوں میں آج پانچویں دن بھی کمی آئی ۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 163 روپئے کی گراوٹ آئی اور یہ قیمت فی دس گرام 46,738 ہوگئی ہے ۔ ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز نے یہ بات بتائی ۔ کل سونے کی قیمت فی 10 گرام 46,901 روپئے تھی ۔


اپنی رائے یہاں لکھیں