ریاض:سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 1323 ہندوستانی چھوٹے جرائم سے لے کر سرقہ اور قتل کے الزامات میں قید ہیں۔ 719 ہندوستانی قیدی ریاض ریجن میں ہے جو ہندوستانی سفارتخانہ کے دائرہ کار کے تحت ہیں ۔ اسی طرح 604 ہندوستانی مغربی صوبہ کی جیلوں میں ہے جو جدہ کے ہندوستانی قونصل کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ ہندوستانی سفیر ڈاکٹر اوصاف سعید نے سال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ہندوستانی سفارتی مشن قیدیوں کی مدد کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کررہے ہیں ۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں