• 425
    Shares

ریاض ۔ سعودی عرب میں حوثیوں کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان اتحادی افواج کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی ایئرڈیفنس ٹیم نے ڈرون فضا میں مار گرایا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں