سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں محافل موسیقی کی بحالی کا اعلان کردیا۔ کورونا کی وجہ سے محافلِ موسیقی پر بھی پابندی لگی ہوئی تھی۔سعودی حکام نے کہا کہ محافلِ موسیقی میں صرف 40 فیصد حاضری کی اجازت ہوگی۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں ریاض میں کورونا کے ایک ہزار 201 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 16 کورونا مریض جان سے گئے۔