ریاض : سعودی عرب کے 8 علاقوں میں 24 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سعودی وزارت اسلامی امورکا کہنا ہے کہ 24مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔اس سے قبل سعودی حکومت نے عالمی وبا کورونا سے متعلق غلط خبر پھیلانے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہ پر جرمانہ ہوگا۔


اپنی رائے یہاں لکھیں