• 425
    Shares

ریاض : سعودی عرب کے مطابق وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’ملک میں موجود 31 ملین سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ویکسین لگائی گئی ہے‘۔’جن شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے ابھی ویکسین نہیں لگوائی وہ فوری طور پر صحتی یا توکلنا ایپ کے ذریعہ اندراج کرائیں‘۔وزارت نے کہا ہے کہ ’جن لوگوں کو پہلی خوراک لے رکھی ہے انہیں چاہئے کہ دوسری خوراک کے لیے رابطہ کریں‘۔واضح رہے کہ وزارت صحت اور وزارت تعلیم نے 12 سال سے زیادہ کی عمر کے طلبہ کو ترجیحی بنیادوں کو ویکسین کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں