ریاض :سعودی عرب کے وزارت برائے اسلامی امور، دعوت و رہنمائی نے ملک کے تین علاقوں میں نمازیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پرعارضی طور پر بند کی جانے والی مزید 12 مساجد کو سینیٹائزنگ کے بعد بحال کردیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے مکہ مکرمہ، ریاض اور ابہا میں 12 مساجد سینیٹائزنگ کے بعد بحال کر دی ہیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ 116 روز کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر ایک ہزار 461 مساجد کو سینیٹائز کر کے بحال کیا گیا ہے۔


اپنی رائے یہاں لکھیں