• 425
    Shares

ریاض : سعودی عرب میں ہندوستانی سفارتخانہ انڈین ایجوکیشن فورم شروع کرے گا جس سے نہ صرف سلطنت میں ہندوستانی طلبہ کی اعلیٰ تعلیم میں مدد ملے گی بلکہ انڈین ایجوکیشن سسٹم تک زیادہ آسانی سے رسائی بھی فراہم ہوگی۔ سفیر ہند برائے سعودیہ اوصاف سعید نے بتایا کہ انڈیا کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایجوکیشن فورم کا آغاز کئی کاوشوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کے 75 سال کا موقع بھی رہے گا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں