سر زمینِ قندھار شریف میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ

669

قندھار (ضلع ناندیڑ )بعنوان — پیغامِ حق و اصلاح معاشرہ بتاریخ _ 31/ دسمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ عشاء بمقام — درگاہ پورہ قندھار شریف میں رکھا گیا ہے۔

جس میں مقرر خصوصی خلیفہ حضور تاج الشریعہ ناشرِ مسلک اعلیٰ حضرت مبلغِ اسلام مفتی محمد جلال الدین نوری صاحب قبلہ(سابق اُستاد الجامعۃالا شرفیہ مبارک پور, اعظم گڑھ)انکے علاوہ اور بھی علمائے کرام تشریف لائینگے۔

لہٰذا سبھی عاشقانِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے شرکت کی گذارش ہے۔ اس طرح کی اطلاع علمائے اہلِ سنت قندھار شریف و نوجوانان اہل سنت والجماعت درگاہ پورا قندھار شریف 9970113117 نے دی ہے۔