سرینا ولیمز کی تین سال بعد بڑی کامیابی، آکلینڈ کلاسک جیت لیا

وہ 2017 میں آسٹریلین اوپن جیتنے کے بعد پہلا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ اتوار کو ہونے والے اس میچ میں کامیابی کے بعد وہ  کیرولین وزنییا کے ساتھ ڈبلز فائنل میں بھی پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ امریکی جوڑی ایشیاء محمد اور ٹیلر ٹاؤن سینڈ سے ہوگا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

HAJJ ASIAN

WARAQU-E-TAZA ONLINE

I am Editor of Urdu Daily Waraqu-E-Taza Nanded Maharashtra Having Experience of more than 20 years in journalism and news reporting. You can contact me via e-mail waraquetazadaily@yahoo.co.in or use facebook button to follow me

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔