سبزی بیچنے پر مجبور ہوئی بالی ووڈ اداکارہ
بڑے بالی ووڈ اسٹارس کے مفلسی میں پہنچنے کی خبریں جب بھی آتی ہیں، مداحوں کا دل افسوس سے بھر جاتا ہے۔ ان دنوں ایک ایسی ہی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما سبزی بیچتی نظر آرہی ہیں۔