سال 2022ءکےلئے مہاراشٹر کی سرکاری تعطیلات

2

ممبئی :7ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز)حکومت مہاراشٹر جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کے مراسلہ مورخہ 2ڈسمبر 2021 کے مطابق سال2022ءکے لےئے سرکاری تعطیلات کااعلان کردیاگیا ہے ۔ عام تعطیلات ان تواریخ میں آئیں گی ۔
عام تعطیلات
1) یوم جمہوریہ۔ 26جنوری ۔2022ء۔بروزبدھ
2) مہاشیوراتری ۔یکم مار چ۔ بروزمنگل
3) ہولی (دوسرا دن )۔ 18۔مار چ۔ بروزجمعہ
4) مہاویر جینتی ۔ 14اپریل ۔ بروزجمعرات
5)باباصاحب امبیڈکر جینتی ۔ 14اپریل ۔ جمعرات
6)گڈفرائی ڈے ۔ 15 اپریل بروز جمعہ۔
7)عیدالفطر 3 مئی ۔بروز منگل
8)بودھ پورنیما 16 مئی ۔بروزپیر
9 )یوم عاشورہ(محرم )9 ۔اگست۔ بروز منگل
10)یوم آزادی 15اگست ۔ پیر
11) پارسی نوروز 16 ۔اگست ۔ منگل
12) گنیش چتورتھی ۔ 31 اگست بروز بدھ

13)دسہرہ۔5اکتوبر ۔ بروز بدھ
14)دیوالی لکشمی پوجا۔ 24اکتوبر بروز پیر
15)دیوالی 26اکتوبر بروز بدھ
16) گورونانک جینتی ۔8 نومبر ۔بروز منگل

سنیچر اور اتوار کو آنیوالی تعطیلات
1) شیوجینتی ۔ 19 فروری ۔ 2022 سنیچر
2) گڑی پاڑوا ۔2اپریل ۔سنیچر
3) رام نومی ۔10اپریل ۔اتوار
4) مہاراشٹر دن۔ یکم مئی ۔اتوار
5) عیدقرباں 10جولائی ۔ اتوار
6) مہاتما گاندھی جینتی ۔ 2اکتوبر۔اتوار
7) عیدمیلادالنبی ۔ 9اکتوبر ۔اتوار
8)کرسمس ۔ 25 ۔ڈسمبر ۔اتوار