Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل

سابق چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی کی حالت نازک

سابق چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی کی حالت نازک

گوہاٹی : آسام کے سابق چیف منسٹر ترون گوگوئی کی حالت دن بہ دن نازک ہوتی جارہی ہے ۔ ان کے تمام اہم اعضاء کام کرنا بند کردیئے ہیں ۔ وہ بے ہوش ہیں ۔ انہیں سانس لینے میں تکلیف ہورہی ہے ۔ ریاستی وزیر صحت ہیمنت وسواس شرما نے کہا کہ ڈاکٹروں نے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا ہے۔ آئندہ 48 سے 72 گھنٹے بہت نازک ہیں۔

Read More